https://ur.abna24.com/x9NTr17 نومبر 2018 - 10:27 News ID 916908 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: عراقی صدر کا سعد آباد صدارتی محل میں باقاعدہ طور پر استقبال 17 نومبر 2018 - 10:27 News ID: 916908 اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صدر برہم صالح ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ ایرانی صدر حسن اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔